Breaking News

جن عورتوں کے شوہر ملک سے باہر ہوتے ہیں وہ عورتیں ہمیشہ کیا کرتی ہیں،جانیں بڑےرازکی بات

اسلام آباد(نیوز دیسک) جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں۔ محبت ہوگی تو مل جا ئے گی بلا ہو گی تو ٹل جا ئے گی۔ جہاں محبت ہو وہاں عیب نہیں دیکھے جاتے اور جہاں عیب دیکھے جاتے ہوں وہاں محبت نہیں ہوتی۔ لوگوں کو کھونے سے نہ ڈرو۔

ڈرو اس بات سے کہیں تم لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو نہ کھو دو۔ پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں۔ گفتگو میں نرمی اختیار کرو۔ کیونکہ لہجے کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے۔ زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہے ۔ کبھی سوچا ہے گندے پر اٹھانے والے مٹی میں ملا دیتے ہیں۔ اپنے خیالوں کی حفاظت کرو۔ کیو نکہ یہ تمہارے الفاظ بن جاتے ہیں اپنے لافاظ کی حفاظت کرو۔ کیو نکہ یہ تمہارے اعمال بن جاتے ہیں اپنے اعمال کی حفاظت کرو کیو نکہ یہ تمہارا کردار بن جاتا ہے اپنے کردار کی حفاظت کرو کیو نکہ یہ تمہار ی پہچان بن جا تا ہے۔ بے عز تی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ سامنے والا خود ہی شر مندہ ہو جائے۔ گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہو نا پڑتا ہے اور گہرا ہونے کے لیے گہری چو ٹیں کھانی پڑتی ہیں۔ اچھی کتابیں اور اچھے لوگ فوراً سمجھ نہیں آ تے انہیں سمجھنا پڑتا ہے۔ آنسو ؤں کا جاری نہ ہونا دل کی سختی کی وجہ سے ہے ۔ دل کی سختی گنا ہوں کی کثرت کی وجہ سے ہے گنا ہوں کی کثرت موت کو بھلانے کی جوہ سے ہے مو ت سے غفلت لمبی امیدوں کی وجہ سے ہے لمبی امیدیں دنیا کی محبت کی وجہ سے ہیں دنیا سے محبت ہر گنا ہ کی جڑ ہے۔ یاد کرتا ہے کون یہاں کسی کوبھلا؟ خدا کو بھول جانے والے خدا کی قسم کسی کے نہیں ہوتے۔ جن عورتوں کے شوہر شہر سے باہر یا ملک سے با ہر نو کری کرتے ہیں۔ اور بلا وجہ اپنے شوہروں کو فون کر کے تنگ کرتی رہتی ہیں گھر کی چھوٹی چھوٹی بات مرچ مصالحہ لگا کرا ن تک پہنچاتی ہیں ایسی عورتیں یہ یاد رکھیں کہ ان کے شوہر خوشی سے باہر نہیں رہتے اپنے گھر والوں کو خوشیاں اور سہو لتیں فراہم کرنے کے لیے گئے ہیں۔

About Admin

Check Also

اللہ کی قدرت۔۔۔ بھینس آنکھوں میں آنسو لیے قصائی کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیووز ڈیسک) انسان ہو یا جانور جان تو ہر کسی کو پیاری ہے کوئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *