Breaking News

شرم و حیا ختم ہو گئی۔۔۔بختاور بھٹو نے اپنے شوہر کو پھولوں کے بجائے ڈبے میں ایسی چیز بھیج دی جان کر آپ کی بے حد شرم آئے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بختاور بھٹو زرداری کی شادی محمود چودھری کے ساتھ انجام پائی تھی جس میں سے ان کا ایک ننھا بیٹا بھی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر سے اظہار محبت کے لیے منفرد طریقہ اپنایا ہے۔

انہیں ’جرابوں‘ کا گلدستہ تحفے میں بھیج دیا۔ 29 جنوری کو بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی ،اس موقع پر بختاور نے اپنے شوہرکو پھولوں کے بجائے جرابوں کا دستہ پیش کیا، جسے شوہر نے خوشی خوشی قبول کیا اور اسے ’جرابوں کا گلدستہ‘ قرار دیا۔ساتھ ہی انہوں نے بیگم کا شکریہ بھی ادا کیا اور انسٹاگرام سٹوری پر تصویر شیئر کردی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دوسری جانب ضمنی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے سے موبائل فون کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق 35 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 55 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے ۔ اس کے علاوہ 70 ہزار والے موبائل فون میں 36 ہزار ، 97 ہزار والا موبائل فون 53 ہزار مہنگاہونے کے بعد ڈیڑھ لاکھ روپے کا ہو گیا ہے ۔ فکس ٹیکس کے ساتھ 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سے بھی قیمت بڑھ گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق 35 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 55 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے ۔ اس کے علاوہ 70 ہزار والے موبائل فون میں 36 ہزار ، 97 ہزار والا موبائل فون 53 ہزار مہنگاہونے کے بعد ڈیڑھ لاکھ روپے کا ہو گیاہے ۔ فکس ٹیکس کے ساتھ 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سے بھی قیمت بڑھ گئی ہے ۔

About Admin

Check Also

طلبہ کی موجیں، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طلبہ کی موجیں، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 2 دن کیلئے بند۔۔۔۔سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published.