Breaking News

عورت کا مرد کی جانب پیٹھ کر کے سونا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بہتے پانی کے شور میں صدا سکیوں کی چٹیں دہانے کا فن صرف عورت کے پاس ہے ۔ مرد خوشی کا کوئی نہ کوئی جواز ڈھونڈ ہی لیتا ہے یہ عورت ہوتی ہے جو ایک ہی مرد کے پیچھے ضرور روز ساری زندگی گزار دیتی ہے ۔ جو شخص خدا کو اپنے نفس کے لیے قبول کرے۔

اس کو صاحب کہاں جائے گا اور خدا کو اپنے قلب کے لئے قبول کرنے والے کو صاحب جود کہا جاۓ گا اور جو اللہ کو اپنی جان کے لیے قبول کرے گا وہ صاحب ایسا ر ہے ہیں ۔ شکل جتنی بھی خوبصورت ہو نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں دنیا میں ہر کام مکن مگر کسی کے دل میں زبردستی محبت نہیں پیدا کر سکتے ۔دن کے اجالے میں عورت کو گالیاں دینے والا مرد رات کے اندھیرے میں جسم کی بھوک میں اس عورت کے پاؤں بھی چومتا ہے ۔جو دروازے آپ پر بند ہو جائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزت نفس نہ گرائیں ۔اور اگر عورت کو پیوں کی ضرورت ہو تو وہ بھی محبت کے ذریعے سودے بازی کرتی ہے ۔مرد جب اپنے بستر کے لیے عور تیں تلاش کرتا ہے ۔ تواس کو سب سے زیادہ فکر یہ ہوتی ہے ۔ کہ عورت حسین ہو ، چاہے وہ خود کتنا ہی مکروہ صورت کیوں نہ ہو ۔دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں ، مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے ۔ مر دا گر آپ کے پاؤں بھی پکڑ لیں تو بھی اس کے ساتھ ایک کام مت کر نا ۔ ورنہ وہ آپ کو چھوڑ دے گا ۔ اسے اپنے ماضی کی کوئی غلطی نہ بتانا۔ عورت اگر اپنے خاوند کی جانب پیٹھ کر کے سو جائے تو سمجھ لو کہ وہ آپ کی توجہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔

About Admin

Check Also

نسیم شاہ کے بعد ویڈیو پوسٹ کرنیوالی بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یاد رہے کہ  اروشی روٹیلا نے ایک فین پیچ سے شیئر کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.