Breaking News

میرے شوہر کے جسم کا یہ حصہ بہت بڑا ہے جو رات بھرمجھے بہت تکلیف دیتا ہے عرب خاتون شوہر سے طلاق لینے عدا لت پہنچ گئی ، جج نے حیران کن فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نہ جانے اس دنیا میں بہت ہی عجیب و غریب واقعات ہیش آتے ہیں جن پر یقین کرنا عقل سے بالاتر ہے اگر یہ واقعات اتنے زیادہ دلچسپ نہ ہوں تو ہم انھیں کیسے عحیب وغریب کیسے کہیں اور ایسے واقعات کی وجہ سے بہت سے لوگ شہرت کی بلندیوں کو چھو جاتے ہیں۔

اور کچھ ہی لمحات میں وہ مقام حاصل کر لیتے ہیں جس کے بارے میں عام آدمی سوچ ہی نہیں سکتا اور ایسا ہی ایک واقعہ دبئی میں ہیش آیا جہاں ایک بیوی شوہر سے طلاق لینے عدالت تک جا پہنچی اور عدالت میں اپنی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کے شوہر کی ناک بہت بڑی ہے جب یہ چھینک لیتا ہے تو بہت تیز آواز پیدا ہوتی ہے اور یہ رات بھر سونے ہی نہیں دیتا اس کی خرا ٹوں کی آواز سے میں بے حد تنگ ہوں اور جب اس سے شکایت کی جائے تو یہ الٹا الزام مجھ پر ہی لگا کے بات کو ٹال مٹول سے بات ختم کر دیتا ہے جب اسے کہا جائے کہ تم اپنا علاج کیوں نہیں کرواتے تو یہ مجھ پر فضول خرچ ہونے کی تہمت لگا دیتا ہے میں اب اس کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزارنا چاہتی مجھے اس سے طلاق درکار ہے۔جج نے عورت کی بات سننے کے بعد قہقہ لگایا اور شوہر کو کہا کہ تم اپنا علاج کرواؤ اور ایک مہینے بعد دوبارا عدالت میں آ کر مجھے رپورٹ کرو اس کے بعد فیصلہ کروں گا اور ساتھ ہی بیوی کو بھی صبر کی تلقین کی۔

About Admin

Check Also

دبئی کے سٹور پر کام کرنے والی ایک پاکستان لڑکی کون سا کام بطور پارٹ ٹائم اور بونس رقم حاصل کرنے کے چکروں میں کررہی تھی؟حقیقت سامنے آتے ہی پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

دبئی (نیوز ڈیسک) پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ چند یوم قبل دبئی میں مقیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *