Breaking News

پاکستانی نوجوان کا انوکھا کام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسے تعلیم کی کمی کہا جائے یا پھر جہالت کہا جائے کہ ایک شخص نفسیاتی مسائل کا اس قدر بھی شکار ہو سکتا ہے کہ  جان کر کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا۔ ماں باپ ناز و نعم اور لاڈ پیار سے اپنی بیٹی کو تعلیم اور تربیت دے کر پورے اہتمام کے ساتھ اس کی شادی کر دیتے ہیں۔

لیکن بسا اوقات اپنے خاوند کے گھر میں قدم رکھتے ہی ایک عورت کی بد قسمتی کی شروعات ہو جاتی ہیں۔ لیکن اس بد قسمت لڑکی کی اس کے خاوند کے ساتھ پہلی رات ہی اس کی آخری رات ثابت ہوئی ۔ایک ٹوئٹر صارف ڈاکٹر فاطمہ نے بھی ایک ایسی ہی مریضہ کا واقعہ سوشل میڈیا پر بیان کر ڈالا ہے۔ جو سہاگ رات پر اندرونی چوٹیں آنے سے ہی دنیا سے رخصت ہو گئی تھی۔دلہن کو ’اندرونی‘ چوٹیں آئی تھیں اور زیادہ خو ن بہہ جانے کی وجہ سے اس کی مو ت واقع ہو گئی تھی اور جب اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو ایسی شر مناک حقیقت سامنے آئی جس کا کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ فاطمہ شیریں نے ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا دلہن کو ’اندرونی‘ چوٹیں آئی تھیں اور زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے اس کی مو ت ہو گئی اور جب اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو ایسی شرم نا ک حقیقت سامنے آئی جس کا کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ فاطمہ شیریں نے ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا تو انکشاف ہوا کہ اس کا شوہر نفسیاتی مریض تھا جو شادی کی رات لوہے کے راڈ استعمال کرتا رہا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *