Breaking News

اب لوگ دھوپ کو ترسیں گے، بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گااور کتنے دن جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ہلچل مچا دینے والی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر سے ملک میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ آج کے دوران اسلام آباد سمیت گلگت کشمیر خیبرپختونخواہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے امکانات ہیں ۔ اس کےعلاوہ آج جنوبی مشرقی بلوچستان میں بھی بارش کا آغاز ہو گا۔

کل تک بلوچستان کہ جنوبی مشرقی بلائی علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں۔جبکہ آج دير رات سے کل کے دوران بالائی مغربی سندھ میں درمیانی سے ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور کراچی سمیت سندھ کہ دیگر علاقوں میںہلکی بارش سے بوندا باندی کے امکانات ہیں۔کل سے پرسوںکے دوران پنجاب کہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں ۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے 25 سے 30 لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، شہباز گل کی اپنی کوئی ساکھ نہیں وہ عوام کے منتخب نمائندہ نہیں ہیں۔اپنے بیان میں میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ہمارے پاس نمبر پورے نہیں تو عدم اعتماد کی تحریک کو پیش کرنا وقت کا ضیاع ہے۔میاں جاوید لطیف نے کہا کہ بل پاس کروانے کے لیے لوگوں کو فون کالز کی جاتی ہیں، بلز کی منظوری کے وقت حکومت کے اتحادیوں کو بھی فون کالز جاتی ہیں۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ بل کی منظوری کے وقت اپوزیشن کی جو ذمہ داری تھی وہ اس نے ادا نہیں کی۔اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر و ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ خان نے این این آئی سے گفتگو اورسابق صوبائی وزیرصحت اور مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہرسندھو نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *