Breaking News

کروڑوں روپے کی گاڑی استعمال کرنا چھوڑ دی تاکہ چڑیا کا گھونسلہ نہ ٹوٹے ۔۔۔ دُبئی کے شیخ ہمدان دنیا بھر میں مشہور کیوں ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی کے شیخ ہمدان دنیا بھر میں اپنی رحم دلی اور سخاوت کی وجہ سےمشہور ہیں۔ ان کو تیراکی اور شکار کرنے کا سب سے زیادہ شوق ہے۔ یہ سکائی ڈائیونگ بھی شوق سے کرتے ہیں۔ کچھ وقت قبل شیخ ہمدان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔

جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی کروڑوں کی مرسڈیز پر چڑیا نے گھونسلہ بنایا اور بچے دے دیے جس کی ایک خوبصورت ویڈیو خود شیخ ہمدان نے بنائی اور اپنے ملازموں کو چڑیا کا خیال رکھنے کے لیے کہا صرف یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنی گاڑی تک استعمال کرنا چھوڑ دی تاکہ چڑیا اور اس کے بچوں کو کچھ نہ ہو۔ شیخ ہمدان کے حوالے سے یہ بھی مشہور ہے کہ وہ جب بھی سمندر میں تیرنے جاتے ہیں وہاں موجود لوگ اگر ان کے ساتھ سیلفی بنانے یا کھیلنے کو کہیں تو وہ کبھی ان کو مایوس نہیں کرتے ہیں۔ دوستی کی اعلیٰ مثال شیخ ہمدان نے اس وقت نبھائی جب کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ تیراکی کرنے گئے اور دوست ڈوب گیا تو اپنی جان کی پروہ کیے بغیر اس کی جان بچائی۔ ان کو اعلیٰ نسل کے گھوڑوں اور اونٹوں پر سفر کرنے کا بہت شوق ہے۔ یہ اپنے گھر والوں کے لیے بھی بہت زیادہ سوچتے ہیں۔ دوسری جانب گزشتہ دنوں لاہور کی احتساب عدالت نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو ان پر نیب کے بنائے گئے کیس میں باعزت بری کردیا۔ ان کی بریت سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ نیب کیس محض مفروضے پر مبنی تھا۔ انہیں مارچ 2020 میں نیب نے اپنی نوعیت کے انوکھے 36 سال پرانے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں گرفتار کیا تھا۔نیب کا الزام تھا کہ میر شکیل الرحمٰن نے 1986میں لاہور کے علاقے جوہر ٹائون میں 54 کنال اراضی کی خریداری غیر قانونی طور پر کی تھی جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا تھا۔

About Admin

Check Also

مو ت سامنے دیکھ کرچاروں مجر ما ن کی آخری خواہش سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ز یا د تی کیس کے مجرمان 32 سالہ مکیش کمار، 26 …

Leave a Reply

Your email address will not be published.