Breaking News

ایک ہفتے میں کتنی بار بیوی کے’’ پاس‘‘ جانا چاہئے ؟ پاکستانی لوگ لازمی جان لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اللہ فرماتے ہیں نسائکم حرث لکم عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں کھیت میں جب مرضی آؤ جیسے مرضی آؤ،فاتو حرثکم تو آؤ تم اپنی کھیتیوں کے پاس جہاں سے تم چاہو یعنی اللہ نےاس میں قید نہیں لگائی ہے کہ کب آنا ہے اور کتنی بار آنا ہے ،شریعت میں اسکی کوئی قید نہیں ہے۔

میاں بیوی اگر اپنے آپ کو سمجھتے ہیں کہ روزانہ ملیں تو روزانہ مل لیں ہفتے بعدملنا چاہتے ہیں ہفتے بعد مل لیں ۔شریعت الٰہیہ نے اس حوالے سے کوئی قوانین وضع نہیں کیئے بس اصولی درجے کی گفتگو کی ہے کہ بیویاں تمہاری کھیتی ہیں جب چاہو آؤ اور جب چاہے جاؤ لیکن دوسری طرف عورتوں کے حقوق و فرائض کو بھی قرآن نے تفصیل سے سورہ النساء میں ذکر کیا ہے ۔بیوی کے حقوق پورے کئے جائیں اس کی صحت کا خیال رکھا جائے اگر عورت کی صحت اجازت دے تو دن میں دو مرتبہ کرنے سے بھی کوئی حرج نہیں اور اگر اجازت نہ دے تو ہفتے میں ایک بار بھی ہو سکتا ہے۔قیامت کے دن اس پر کوئی سوال نہیں ہو گا کہ ہمبستری کتنے بار اور کتنی مدت میں کی،قیامت کے دن اصولی درجے کے سوال ہوں گے جن کا تعلق حقوق و فرائض سے ہوگا اوراسی بنا پر جزاء و سزا کا فیصلہ ہوگا۔شکریہ۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔اہم ترین اسلامی ملک کی حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزا کی سہولت متعارف کرادی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستان کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ قطری حکومت کی طرف سے باقاعدہ تحریری احکامات جاری کردیے گئے اور پالیسی بھی متعارف کرادی گئی جس کے تحت قطر نے پاکستانیوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی آن ارائیول سہولت کا اعلان کردیا۔قطر میں جاتے ہی اب پاکستانیوں کو آن ارئیول ٹورسٹ ویزا دیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ کو شادی کی پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟ جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تین شادی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.