Breaking News

خاتون ٹیچر اپنے ہی طالبعلم کو دِل دے بیٹھی!!!پھر کیا واقعہ پیش آیا ؟ پاکستان کے بڑے شہر سے اہم خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کے۔۔۔۔صوبہ سندھ کے علاقہ خیرپور میں خاتون ٹیچر نے اپنے ہی طالب علم سے شادی کر لی ، سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں دونوں نے پولیس اور انتظامیہ سے تحفظ کی اپیل کر دی ہے۔خیرپور میں نجی اسکول کی خاتون ٹیچر کو اپنی کلاس کے طالب علم سے محبت ہوگئی۔

گمبٹ میں واقع نجی اسکول میں خاتون ٹیچر نےنہم جماعت کے طالب علم شاہ زیب کے ساتھ شادی کرلی، گمبٹ کے نجی اسکول کی خاتون ٹیچر شمائلہ مرکھنڈ اپنے طالب علم شاہ زیب راجپوت کے ساتھ مبینہ طور فرار ہوکر پسند کی شادی کی،ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں طالب علم شاہزیب کے خلاف گمبٹ تھانہ میں اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس کی گاڑی پر سنیک ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکرلڑکی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیو ایپ پر ویڈیو بنانے کا جنون بے قابو ، اوکاڑہ میں لڑکی نےپولیس وین پر بیٹھ کر فحش گانے پر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان لڑکی پولیس موبائل وین کے بونٹ پر بیٹھی تھی جس کے پس منظر میں ایک فحش گانا چل رہا تھا۔ پولیس نے لڑکی کو تو گرفتار کر لیا لیکن پولیس وین کے استعمال کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوئی۔ ایک اور خبر کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہاکہ عمران خان تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ دو مہینے بہت اہم ہیں، عمران خان کے لئے ایک کے بعد ایک کرائسز آئیں گے،اسی سال عام انتخابات بھی ہو سکتے ہیں۔

About Admin

Check Also

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ کو شادی کی پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟ جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تین شادی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.