Breaking News

بریکنگ نیوز بارشوں کا شدید ترین سلسلہ !!!کتنے دن مسلسل بارشیں برسیں گی؟جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسم کا حال جاننے والوں کے لئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ موسم بہار کی آمد آمد۔۔ 16 سے 20 فروری کے دوران خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ،بلوچستان ،کشمیر اورپنجاب کے  بالائی و وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔

اس سپیل میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کے بھی امکانات ہوں گے۔جبکہ اس دوران جنوبی پنجاب اور سندھ میں تیز گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ایک مغربی سسٹم 16سے 19 کے دوران خیبرپختونخواہ کے تمام تر علاقے پنجاب کے %80 سے زائد علاقوں میں بارشوں کے اچھے امکانات روشن نظر آ رہے ہیں ابھی تک کی صورتحال کے مطابق تو۔ ابھی کافی وقت ہے اس تبدیلیاں بھی ممکن ہے امید ہے کہ گرج چمک کے ساتھ تیز سے موسلا دھار بارش دیکھنے کو ملیں گی۔ دوسری جانب لاہور میں سینکڑوں اساتذہ، جونیئر کلرکس اور دیگر سیٹس پر میرٹ کیخلاف بھرتیوں کا انکشاف ہوا جس سے محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 88 اساتذہ، 101 درجہ چہارم اور 22 جونیئر کلرکس کی بوگس بھرتیاں کی گئی ہیں، بوگس ریکروٹمنٹ ثابت ہونے پر میرٹ کیخلاف بھرتی ہونے والے تمام اساتذہ اور سٹاف کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا حکم دے دیا گیا، اساتذہ کی بھرتیاں گریڈ چودہ ، پندرہ اور سولہ سکیلز میں کی گئیں، جونیئر کلرک کی بوگس بھرتیاں گریڈ 7 میں کی گئیں، میرٹ کے برخلاف درجہ چہارم کی 101 بھرتیاں گریڈ 4 میں کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے تھرڈ پارٹی انکوائری کرانے کا حکم دیا، مذکورہ اساتذہ اور ملازمین کی فی الفور تنخواہیں روک کر انکوائری کی جائے گی۔ ریکروٹمنٹ میں ملوث افسران کو بھی انکوائری میں شامل تفتیش کیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

فوج حکومت سنبھا ل لے ہم حکومت چھوڑنے کو تیا ر ہیں اہم ترین وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا، ساری گیم پلٹ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.