Breaking News

گھی کی قیمت میں تاریخی بڑی تبدیلی ۔۔ قیمت جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مہنگائی کے ہاتھوں ستائے ہوئے عوام کے لئے ایک اور اہم اور بڑی خبر سامنے آ گئی ہے جس نے غریبوں پر بجلیاں گرا دی ہیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہوا کہ ہر طرف مہنگائی کا الارم بج گیا ہے۔ایک کلو گھی کی قیمت میں 80 روپے اضافے کا خدشہ ہے۔

جبکہ فلورملز نے بھی آٹے کی قیمت بڑھانے کا الٹی میٹم دے دیا۔گھی اور آٹا ملز مالکان نےحکومت کو قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کردیا۔ گھی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے گرائنڈنگ چارجز اور ٹرانسپورٹ چارجز بڑھے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے،اگر ڈیوٹیز میں کمی نہ کی تو قلت اور قیمت دونوں بڑھیں گی ۔ دوسری جانب ایک دلہن نے اپنی شادی میں شریک ایک ماں بیٹی کو تقریب سے نکلوا دیا جس کی وجہ ایسی تھی کہ معاملہ انٹرنیٹ پر آیا تو صارفین نے دلہن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ دی سن کے مطابق 32سالہ متاثرہ خاتون نے ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ ”میں اپنی بیٹی کلوئے کے ساتھ اپنے ایک کزن کی شادی میں شریک تھی۔ میری چار سالہ بیٹی نے سر پر تاج پہن رکھا تھا جو میرے کزن کی دلہن کو پسند نہ آیا اور اس نے مجھے اور میری بیٹی کو شادی سے نکلوا دیا۔“خاتون لکھتی ہے کہ ”میری بیٹی بہت خوش تھی کیونکہ اسے نئے کپڑے پہن کر تیار ہونا اور تاج پہننا بہت اچھا لگتا ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *