Breaking News

تعلیمی ادارے بند!!! بڑا اعلان ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چھٹی چھٹی ہی ہوتی ہے چاہے ایک منٹ کی ہو یا ایک دن کی، بچوں کی تو ایک بار پھر موجیں لگ گئیں کیوں کہ شب معراج کے بابرکت موقع پر عام تعطیل کا اعلان ہوتے ہی بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے تاہم یہ عام تعطیل سرکاری ملازمان کو نہیں حاصل ہو گی۔

حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کردیا ۔ سیکرٹری تعلیم سندھ کے مطابق اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول ایک دن کےلئےبند رہیں گے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو کچھ کرنا ہے اسے سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں، انہوں نے قبل از وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری پیشگی دستخط کر کے رکھ لی ہے، جب وہ یہ سب کچھ کریں گے تو اس کا بھی بندوبست ہو جائے گا،کسی کوبراہ راراست نہ تو کسی کا فون اورنہ کسی کو اشارہ آیا ہے بلکہ بعض لوگوں کو جو پرانی بری عادتیں پڑی ہوتی ہے کہ انہوں نے جا کر اشارے والی جگہ سے یا فون والی جگہ سے مس کالیں مار کر دیکھی ہیں لیکن آگے سے انہیں کوئی رسپانس نہیں آیا،نواز شریف کا بیانیہ او رموقف کامیاب نظر آرہا ہے،یہاں کوئی اشارہ نہیں ہوتا بلکہ یہی کہا جاتا ہے کہ آپ اپنی مرضی کریں اور جو سیاسی طو رپر مناسب ہے وہ کریں،اتحادی کسی اور کے ہیں لیکن وہ بھی آج نواز شریف کے فیصلے کے منتظر ہیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *