Breaking News

ایک سال میں 2باررمضان کب آئیں گے ،ماہرین نے بتادیا

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) قمری سال میں بھی 12 مہینے ہوتے تو بھلا یہ کیوں کر ممکن ہے کہ ایک سال میں 2 بار رمضان آ سکیں؟ لیکن ماہرین کے مطابق ایسا ممکن ہے بلکہ ماہر فلکیات نے تو ایسے خوش نصیب سال کا پتہ بھی لگا لیا ہے جس میں رمضان المبارک دو بار آئے گا۔

تو چلیے جانتے ہیں کہ یہ کیوں اور کیسے ممکن ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ابھی تک اس بات کا اعلان تو نہیں کیا گیا ہے لیکن ایک سال میں دو بار رمضان آنے کی وجہ قمری سال کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 سے 12 دن کم ہونا ہے۔ اس طرح حساب لگایا جائے تو 2030 میں پہلا رمضان جنوری اور دوسرا رمضان شمسی سال کے آخری مہینے دسمبر میں پڑے گا۔ ہر سال رمضان پچھلے رمضان کے مقابلے میں دس دن پہلے شروع ہوتا ہے اسی وجہ سے 2030 میں رمضان المبارک 2 بار آ سکے گا۔ دوسری جانب عمران خان نے نئی تنظیم سازی میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہٹا دیا ہے۔ نئی تنظیم سازی میں مسلسل پچھلے دس سال سے پارٹی کے وائس چیئرمین رہنے والے شاہ محمود قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے پی بلدیاتی انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے کی جانے والی نئی تنظیم سازی میں پارٹی کے وائس چیئرمین کو ہٹا دیا گیا ہے۔ سینیئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے سوال اٹھایا ہے کہ نئی تنظیم سازی میں جو اہم چیز دیکھنے لائق ہے وہ یہ ہے کہ پارٹی کے 2011ء سے لے کر 2021ء تک یعنی کہ مسلسل پچھلے دس سال سے پارٹی کے وائس چیئرمین رہنے والے شاہ محمود قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *