Breaking News

حالیہ گرمی کی لہرکے بعد محکمہ موسمیات نے دو دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں یکدم بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔جس کی وجہ سے عوام بلبلا اٹھے ہیں اور اللہ پاک سے ابر رحمت کی دعائیں مانگنا شروع ہو گئے ہیں ان حالات میں محکمہ موسمیات کی جانب سے بھی ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق18سے 19 مارچ خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں بارش کے امکان ھیں ۔ کوہاٹ پشاور مردان صوابی کے علاقے مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے ہزارہ ڈویژن کے علاقے ایبٹ آباد دیر سوات چترال گلگت بلتستان اور دیگر شمالی کے پی کے میں اکثر علاقوں میں بارش کے امکان ہیں۔ کشمیر ، مظفرآباد باغ کے علاقوں میں بھی بارش کے امکان ہیں۔ اس میں تبدیلی ممکن ہے۔اسلام آباد، پنجاب کے اٹک کالاباغ مری اور انتہائی شمالی بالائی کچھ مقامات پرہلکی بارش متوقع ۔ لیکن امکان ففٹی ففٹی ۔ اس کے علاوہ ملک کے باقی زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک گرم اور صاف رہنے کے امکانات ہیں۔ وقت سے پہلے گرمی پڑنے کی وجہ سے گندم کی پیداوار میں فرق پڑ سکتا ہے اس لیے کسان بھائی گندم کے پانی کا خاص خیال رکھیں ۔ دوسری جانب بلدیاتی الیکشن کے مایوس کن نتائج کے بعد تشکیل دی گئی نئی اکیس رکنی آئینی کمیٹی کا اجلاس وزيراعظم کی صدارت میں ہوا جس میں میں ہنگامی فیصلے کیے گئے۔فواد چوہدری نے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ بتایا کہ وزیراعظم نے ملک بھر میں تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کر دیں ،،، وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے ،،،عمران خان نے فیصلہ کیا ہے ،مرکز سے لے کر تحصیلوں تک پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی جائیں، تمام پارلیمانی بورڈ بھی تحلیل کردیے گئے ہیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *