Breaking News

عمران خان کسے آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما نے نام بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کو چاہیے سندھ ہاؤس میں جو ہوا اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔ سندھ ہاؤس میں جو بھی ارکان اسمبلی تھے وہ منحرف تھے لیکن وہ ہمارے اپنے تھے۔ یہ مولاجٹ جو آئے ہیں جن کے ہاتھوں میں گنڈاسے ہیں، ان کو ذرا بٹھائیں اور ان کو کہیں جن کے پاس تیر ہیں۔

اگر انہوں نے برسانے شروع کر دئیے تو بڑا مسئلہ ہوجائے گا۔وزیراعظم کو چاہیے سندھ ہاؤس میں جو ہوا اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔ سندھ ہاؤس میں جو بھی ارکان اسمبلی تھے وہ منحرف تھے لیکن وہ ہمارے اپنے تھے۔ یہ مولاجٹ جو آئے ہیں جن کے ہاتھوں میں گنڈاسے ہیں، ان کو ذرا بٹھائیں اور ان کو کہیں جن کے پاس تیر ہیں اگر انہوں نے برسانے شروع کردیے تو بڑا مسئلہ ہوجائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ اطلاع ہے کہ آپ لیفٹیننٹ جنرل شاہین کو آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں، ایسا مت کیجئے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کو ہم بھلا نہیں سکتے، پوری قوم سراپا احتجاج بن جائے گی، ہم نے آپ کو وزیراعظم بنانے کیلئے 176 ووٹ دیے لیکن ان کو پارلیمنٹ نے 342 ووٹ دیے ہیں،ووٹ کو عزت دیں۔ انہوں نے ٹویٹر پروزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ ہاؤس پر جو کل حملہ ہوا ہے اس نے پی ٹی آئی کی ساکھ کی دھجیاں بکھیر رکھ دی ہیں، ہم جمہوریت کے پاسدار نہیں رہے، ہم شد ت پسند ہو گئے ہیں، جن کو جانا ہے ان کو جانے دیجئے، جو آپ کے ہیں وہ آپ کے ساتھ ہیں، آپ نے خود کہا تھا کہ اپوزیشن میں بیٹھنا پڑا تو بیٹھوں گا، کوئی بات نہیں اپوزیشن بھی اچھی چیز ہوتی ہے۔ 

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *