Breaking News

”وزیراعظم کو اقتدار کا آخری یوم پاکستان مبارک ہو “سلیم صافی نے یہ ٹویٹ کیا تو آگے سے شہبا زگل بھی میدان میں اتر آئے ، کیا جواب دیا ؟ نئی بحث شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں آج یوم پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں او آئی سی میں شریک مہمانوں نے شرکت کی ، پریڈ کے آغاز پر جے  10سی طیاروں کی جانب سے سلامی دی گئی اور تقریب کا آغاز ہوا لیکن دوسری جانب ٹویٹر پر صحافی سلیم صافی اور معاون خصوصی شہباز گل کے درمیان سخت ’ الفاظ‘ کا تبادلہ دیکھنے کو ملا ۔

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار و نامور صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”یوم پاکستان مبارک ہو۔۔ سیلیکٹڈ وزیراعظم کو ان کے اقتدار کا آخری یوم پاکستان مبارک ہو۔ آرڈیننس فیکٹری کے سربراہ عارف علوی کو 23مارچ کی آخری سلامی لینا مبارک ہو۔ انشااللہ مہنگائی کے شکار غریب عوام جلد سونامی کی تباہ کاریوں سے نجات پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیں گے۔“اسلام آباد میں آج یوم پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں او آئی سی میں شریک مہمانوں نے شرکت کی ، پریڈ کے آغاز پر جے  10سی طیاروں کی جانب سے سلامی دی گئی اور تقریب کا آغاز ہوا لیکن دوسری جانب ٹویٹر پر صحافی سلیم صافی اور معاون خصوصی شہباز گل کے درمیان سخت ’ الفاظ‘ کا تبادلہ دیکھنے کو ملا ۔ تفصیلات کے مطابق سلیم صافی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”یوم پاکستان مبارک ہو۔۔ سیلیکٹڈ وزیراعظم کو ان کے اقتدار کا آخری یوم پاکستان مبارک ہو۔ آرڈیننس فیکٹری کے سربراہ عارف علوی کو 23مارچ کی آخری سلامی لینا مبارک ہو۔ انشااللہ مہنگائی کے شکار غریب عوام جلد سونامی کی تباہ کاریوں سے نجات پر ایک دوسرے کو مبارکباد دیں گے۔“

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *