Breaking News

سابق صدر پاکستان کا اکلوتا بیٹا انتقال کر گیا، پوری قوم کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کے واحد حیات بیٹے ہمایوں مرزا واشنگٹن میں 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی شہر پونے میں 9 دسمبر 1928 میں پیدا ہونے والے ہمایوں اسکندر نے امریکی شہر بیتھسڈا میں 12 اور 13 جون کی درمیانی شب آخری سانسیں لیں۔ہمایوں مرزا کا اسکندر مرزا کی پہلی اہلیہ رفعت بیگم سے 6 بچوں میں دوسرا نمبر تھا۔ ہمایوں مرزا نے بھارت اور پھر برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کی اس کے بعد امریکا منتقل ہوگئے، انہوں نے ہارورڈ سے ایم بی اے کی تعلیم مکمل کی۔ہمایوں مرزا نے اس وقت پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی بیٹی سے شادی کی تھی، ان کی دوسری اہلیہ برازیلین خاتون تھیں۔ہمایوں مرزا ورلڈ بینک کے ایک سینئر عہدے دار رہے، وہ 1988میں بینک سے ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے اپنی حیات میں دو کتابیں بھی تحریر کیں۔ دوسری جانب اداکار علی عباس نے کہا ہے کہ وکالت پڑھی ہے اور ایک سال پریکٹس بھی کرچکا ہوں، اگر انہیں موقع ملا تو وہ آصف علی زرداری کے حق میں مقدمہ لڑیں گے کیونکہ وہ ایک سمارٹ اور قابل سیاستدان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جس تیز انداز میں تقاریر کرتے ہیں وہ بے حد پسند ہے ،وہ آل ٹائم فیورٹ سیاستدان ہیں ۔ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے حالیہ تنازعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ دونوں ہی اپنی جگہ درست ہیں تاہم مجھے موقع ملا تو ان کی صلح کروانا پسند کروں گا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *