Breaking News

گھی کی قیمت میں اچانک بہت بڑی تبدیلی قیمت جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وا ضح رہے کہ گزشتہ حکومت یعنی تحریک انصاف کے درو حکومت میں مہنگائی میں کافی اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے حکومت کو سخت تنقیدد کا سامنا کرا پڑا تھا تاہم اب نئی آنے والی حکومت کے لئے مہنگائی کو کنٹرول کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔

لیکن مہنگائی میں کمی نہ ہو سکی، گھی کی قیمت میں پھر 20روپے فی کلو کا اضافہ۔۔۔ پاکستان میں بناسپتی گھی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بناسپتی گھی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 470 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس سے پہلے گھی کی فی کلو گرام قیمت 450 روپے تک تھی۔ حالیہ اضافے کے بعد پانچ کلو گھی کا پیک 2250 سے بڑھ کر 2345 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت قومی اسمبلی کی رکنیت کی استعفوں کی سیا ست میں پھنس کر رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے سینئر وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت عظمیٰ کے الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یہ اعلان کیا تھا کہ پی ٹی آئی کے ممبران اسمبلی مستعفی ہو جائیں گے۔ اسپیکر آفس کے ذ رائع نے بتایا ہے کہ اب تک پی ٹی آئی کے 123ممبران نے اپنے استعفے جمع کرائے ہیں،یہ استعفے ایک فارمیٹ پر دیئے گئے ہیں جو پارٹی کی جانب سے بنایا گیا تاہم ممبران نے اس پر دستخط کیے ہیں۔ رولز کے تحت جو ممبر مستعفی ہو تو اسے ہاتھ سے تحر یر لکھنی چاہیے اور خود اسپیکر کے حوالے کرنا چاہیے تاہم کسی دوسرے ذ ریعہ سے استعفیٰ پہنچنے کی صورت میں اسپیکر رولز کے تحت پابند ہے کہ متعلقہ رکن کو بلا کر یا کسی ایجنسی سے تصدیق کرے کہ یہ استعفیٰ ممبر نے رضاکا رانہ طور پر بغیر کسی دباؤ کے دیا ہے۔

About Admin

Check Also

فوج حکومت سنبھا ل لے ہم حکومت چھوڑنے کو تیا ر ہیں اہم ترین وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا، ساری گیم پلٹ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.