Breaking News

پاکستان کےنامور سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے ، ملکی سیاست سوگ میں ڈوب گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم ) کے رکنِ قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اقبال محمد علی طویل عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے علالت کے باعث تحریک عدم اعتماد پر ہونے والی ووٹنگ میں بھی حصہ نہیں لیا تھا۔ وہ کراچی کے حلقہ این اے 240 کورنگی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  “مصلحت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ” ، قوم کو اس  کی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقتدارکوغیرضروری لمباکرناجےیوآئی(ف)کامؤقف نہیں،نئی حکومت زیادہ سےزیادہ ایک سال کےلیےہے،  انتخابی نظام میں کوئی خامی ہےتووقتی طورپراصلاحات کی جائیں، موجودہ اسمبلیوں کافائدہ اٹھاتےہوئےانتخابی اصلاحات کرلیں۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) نے کہا کہ  موجودہ حکومت کےاندرجےیوآئی(ف)کااپنامؤقف ہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ قوم کوامانت واپس کردیں جس کےلیےجدوجہد کی، ‏میت پراگر10کروڑلوگ بھی اکٹھےہوجائیں دوبارہ زندہ نہیں ہوسکتی۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) نے کہا کہ  موجودہ حکومت کےاندرجےیوآئی(ف)کااپنامؤقف ہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ قوم کوامانت واپس کردیں جس کےلیےجدوجہد کی، ‏میت پراگر10کروڑلوگ بھی اکٹھےہوجائیں دوبارہ زندہ نہیں ہوسکتی۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *