Breaking News

بڑی خبر:23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سرکاری ملازمان ہوں یا پھر سکول جانے والے طالب علم بچے عام تعطیل کا اعلان سنتے ہی خوشی سے اُچھل پڑتے ہیں ۔ اسی طرح اب سرکاری ملازمان اور سکول جانے والے بچوں کے لئے 23 اپریل کی  عام تعطیل کا اعلان ہوتے ہی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یوم علی کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم علی کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں 23 اپریل کو چھٹی ہوگی۔دوسری جانب کراچی میں آج یوم علی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،سکیورٹی کے لئے ڈھائی ہزار سے زائد پولیس اہکاروں کو تعینات کیا گیا جس میں پولیس کے ساتھ رینجرز کے اہلکار بھی معاونت کرینگے۔ دوسری جانب برطانوی رائٹر، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ، جمائما گولڈ سمتھ نے بیٹوں کے ہمراہ ٹیریان وائٹ کی تصویر شیئر  کی ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام کی سٹوری پر بیٹے سلیمان خان اور قاسم خان کے ہمراہ ٹیریان وائٹ کی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔اس انسٹا سٹوری میں یہ تینوں خوشگوار موڈ میں تصویر بنوا رہے ہیں۔ جمائما گولڈ سمتھ کا اپنی اس سٹوری کے کیپشن میں ٹیریان وائٹ کو گھر واپسی پر خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ ٹیریان وائٹ سے متعلق دعویٰ کیا جاتا ہے کہ سیتا وائٹ نامی خاتون سے پیدا ہونے والی یہ بچی عمران خان کی بیٹی ہیں۔

About Admin

Check Also

فوج حکومت سنبھا ل لے ہم حکومت چھوڑنے کو تیا ر ہیں اہم ترین وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کر دیا، ساری گیم پلٹ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.