Breaking News

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی،پاکستان میں کتنا سستا ہو گا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافے سے ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان آ جاتا ہے۔ تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خام تیل 5.66ڈالر سستا ہو کر 101.95ڈالر ہو گیا ہے۔

جبکہ لندن برینٹ آئل 6فیصد سستا ہو کر 107.11ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔خیال رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ اسی سلسے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مہنگے داموں پیٹرول خرید کر سستا نہیں بیچ سکتے،انہوں نے عندیہ دیا کہ آئندہ دنوں میں مشکل فیصلے لینے ہوں گے اور پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا ہو گا۔  دوسری جانب انٹرنیٹ اتنا عام ہو چکا ہے کہ چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے لیے بھی ہم گوگل کا سہارا لیتے ہیں۔ گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے، جہاں شاید ہی کوئی ایسی چیز یا مواد ہو جو دستیاب نہ ہو۔ لیکن بعض اوقات ہم بنا سوچے سمجھے کچھ ایسا مواد سرچ کر لیتے ہیں جو انجانے میں ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ویسے تو کئی ایسی چیزیں ہیں جنہیں سرچ کرنے سے ہمیں اجتناب کرنا چاہئیے، لیکن یہاں ہم آپ کو پانچ ایسی چیزیں بتا رہے ہیں جن سے ہر صورت گریز کرنا چاہئیے۔ بیماری کی علامات: اگر آپ بیامر محسوس کر رہے ہیں تو ہر گز علامات گوگل نہ کریں، گوگل آپ کو کبھی بھی صحیح مرض تشخیص نہیں کرتا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *