Breaking News

کیا واقعی عمران خان کے خلاف سازش ہوئی؟ امریکی پالیسیوں کے ناقد پروفیسر نوم چومسکی میدان میں آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشہور پروفیسر اور امریکی خارجہ پالیسی کے بڑے  ناقدنوم چومسکی کا کہنا ہے کہ بھارت کرتار پور راہداری کے حوالے سے غلط بیانی سے گریز کرے اور اپنی مذہبی اقلیتوں اورعبادت گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف امریکی سازش کے بارے میں ان کا کہنا تھا۔

 کہ اس کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، دھمکی آمیزخط کو سازش  کا ثبوت قرار دینا بلاجواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوم چومسکی نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ  دنیا بھر میں کسی بھی سرگرمی کو امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے )یا مغربی منصوبے سے منسوب کرنے کا رجحان ہے، سابق پاکستانی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت کے اس دعوے کا کوئی بامقصد ثبوت نظر نہیں آیا۔ مشہور دانشورکا کہنا تھاکہ پاکستان کے امریکہ میں سابق سفیراسد مجید کی کیبل کوئی ٹھوس ثبوت نہیں۔ دوسری جانب کراچی سے لا پتہ ہونے والی دعا زہرہ کے کیس کا ڈراپ سین ہو  ہی گیا ،  دعا زہرہ کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں اس کا کہنا ہے کہ  اپنی مرضی سے آئی ہوں ، شوہر کے ساتھ خوش ہوں ، مجھے تنگ نہ کیا جائے ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں دعا زہرہ نے کہا کہ  میں نےاپنی پسند سے ظہیر احمد سےشادی کی ، میرےگھروالےزبردستی میری شادی کسی اورسےکرواناچاہتےتھے ، گھروالےمجھےمارتےپیٹتےتھے،کسی نےمجھے اغوا نہیں کیا۔ دعا زہرہ نے مزید کہا کہ  اپنی مرضی سےگھرسےآئی ہوں کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی، گھروالوں نےمیری عمرغلط بتائی ،میری عمر18سال ہے، خدارا!مجھے تنگ نہ کیا جائے،شوہر کےساتھ بہت خوش ہوں۔دعا زہرہ نے مزید کہا کہ  اپنی مرضی سےگھرسےآئی ہوں کوئی قیمتی سامان ساتھ نہیں لائی۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *