Breaking News

عمران خان کا دورہ لاہور!!!تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی حاصل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور کا معاملہ ، واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اس وقت لاہور میں ہیں اور کل ایوان اقبال میں وہ کارکنان سے خطاب کرنے جا رہے ہیں ایسے میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔

تحریک انصاف کو ایوان اقبال میں تقریب کی اجازت مل گئی ۔ ایوان اقبال کی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دورہ لاہور میں اہم پیشرفت ہوئی، تحریک انصاف کی د ھمکی کام کر گئی، تحریک انصاف کو ایوان اقبال میں تقریب کی اجازت مل گئی ۔ ایوان اقبال کی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، تحریک انصاف کل ایوان اقبال میں تقریب کر سکے گئی۔سابق وزیر اعظم عمران خان تقریب میں شریک ہوں گے،اس سے قبل ایوان اقبال کے کانفرنس ہال کو مرمت کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا تحریک انصاف نے ایوان اقبال کا ہال نہ کھلونے پر سڑک پر تقریب کرنے کی دھمکی دی تھی۔ دوسری جانب میں تو شیخ رشید سے ہی شادی کرونگی ،ایسا کہنا تھا معروف اداکارہ عائشہ عمر کا ،ایک ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوا ل کے جواب میں عائشہ عمر نے شادی کیلئے شیخ رشید کا انتخاب کر لیا۔معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ سے دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت حسین، رانا ثناءاللہ طاہرالقادری اور شیخ رشید بچیں تو وہ کس سے شادی کریں گی جس پر عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *