Breaking News

سال 2022 میں اب کیا ہو گا؟؟؟ نامور ماہر فلکیات نے شہباز شریف کو حکومت سنبھالتے ہی پریشان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ عمران خاں کی حکومت ختم ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد میاں شہباز شریف نے وزارت اعلی کا منصب سنبھال لیا ہے اوروہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ بھی کر چکے ہیں جب کہ سرگودھا کے ماہر فلکیات نے کہا ہے۔

کہ عمران حکومت مدت پوری کرنے سے قبل ختم ہونے کی میری پیشگوئی درست ثابت ہوئی ہے اور اب نواز شریف کی وطن واپسی اور 2022 الیکشن کا سال بھی پوری ہو رہی ہیں جبکہ ستارے آئندہ ملک میں مخلوط حکومت کا سگنل دیئے ہوئے ہیں۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے ماہر فلکیات پیر عبد الحمید نے عمران خان کی حکومت ختم ہونے پر این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو جولائی 2021 کو کی گئی میری پیشنگوئی پوری ہو رہی ہے جس میں عمران حکومت کے مدت پوری نہ کرنے،افغانستان میں طالبان حکومت کے مضبوط ہونے،روس کے یوکرائن پر حملہ،ملک میں سیاسی بحرانوں کی شدت، زلزلوں میں تیزی اور سمندری طوفان پوری ہو رہی ہیں اور اب نواز شریف کی وطن واپسی اور اسی سال الیکشن بھی پوری ہو کر رہیں گئیں انہوں نے بتایا کہ ستاروں کی گردش آئندہ انتخابات کے دوران ملک میں مخلوط حکومت کے قیام کا سگنل واضع کئے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب معروف صحافی حامد میر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو گھر جانے کا مشورہ دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔۔ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔ ایک شخص کی ذات کے عشق میں مبتلا خوشامدی لوگ ہی اس کے زوال کا باعث بنے ان خوشامدیوں کو ان کے قد سے بڑے عہدوں پر بٹھا دیا گیا ان کو چاہیے کہ اپنے الفاظ پر غور کریں اور خود ہی گھر چلے جائیں ورنہ ان کے ساتھ بھی انتہا ہوجائے گی۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *