Breaking News

پاکستان میں کس سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں؟ امریکا نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے سیکریٹری خارجہ کو بنی گالہ میں طلب کی تھا ۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری خارجہ معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو تفصیلات سے آ گاہ کیا گیا تھا ، ملاقات میں سفارتی کیبلز کے بارے میں بھی تفصیل سے بات چہت ہوئی تھی۔

سیکریٹری خارجہ نے موصول ہونے والی کچھ نئی تفصیلات کے بارے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا تھا ۔یہ ملاقات بنی گالہ میں ہو ئی تھی امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکا قانون کی حکمرانی اور برابری کےاصول کوسپورٹ کرتا ہے،یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیا کےدوسرے ممالک کے لیے بھی ہے ۔۔۔۔۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔ یہ بات برطانیہ اور امریکہ میں لازمی قرار دے دی گئی کہ انڈوں کو ہر صورت میں دھونا ہوگا تاکہ بیماری سے بچا جاسکے۔اب انڈوں کو سرف میں دھو کراور شیمپو یا صابن سے چمکا کر استعمال کیا جانے لگا۔اس صفائی کا ایک نقصان یہ ہوا کہ انڈوں کے اوپر موجود قدرتی پرت کو دھونے سے نقصان ہونے لگا اور انڈے خراب ہونے لگے،باہر کے بیکٹیریا کو یہ موقع ملنے لگا کہ وہ انڈے کی حفاظتی پرت کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انڈوں کو خراب کردے۔اس مشکل کا یہ حل نکالا گیا کہ انڈوں کو فریج میں رکھاجانے لگا اور تب سے اب تک انڈوں کو فریج میں ہی رکھا جاتا ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آیا انڈوں کو فریج میں رکھیں یا نہیں تو اس کا جواب بہت سادہ ہے۔ انڈے لازما ًفریج میں رکھیں۔اگر انڈے فریج میں موجود ہیں تو انہیں پکانے سے چند منٹ پہلے نکال کر تو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *