Breaking News

امریکہ سے احکامات آگئے!! نئی حکومت کیا کرنے والی ہے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ان کے سر پر مصیبت پڑی ہوئی ہے کہ چین نے ابھی تک وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں کیا ۔ امریکا سے دعوت نامہ آیا ، انہوں نے روس سے پیٹرول نہیں لینا اس سے سارا کرائسس ختم ہو سکتا ہے ، پیٹرول تیس فیصد رعایت پر لے لیں ، یہ کہتے ہیں کہ اس پر تو بات ہی نہیں ہوئی۔

اس پر نہ صرف بات ہوئی اس کا اعلان بھی ہوا ہے ۔ سینئر صحافی سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اس پر دو میٹنگز بھی ہوئی ، اپریل میں پہلا جہاز آجانا تھا جو مصیبت ہم بھگت رہے ہیں اس میں کچھ تو کمی ہوتی ، یہ ڈر کے مارے پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھا رہے ، امارات نے جواب دے دیا ہے الیکشن کراتے ہیں ایک مصیبت ہے ، عمران خان ڈنڈا لے کر ان کے سر پر کھڑا ہے ، عمران خان کو گرفتار کرنا مشکل ہے ۔دوسری جانب سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف ہی پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں انہیں واپس وطن آنا پڑے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر طلعت حسین نے کہا ہے کہ ’’نواز شریف کو پاکستان چلانا ہے تو پاکستان آنا ہوگا۔ اسحاق ڈار معیشت کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو انہیں پاکستان آنا ہوگا۔ وہ لندن سے حکومت کو کٹھ پتلی نہیں بنا سکتے۔ آپ کے پاس 2 وزرائے اعظم ، 2 وزیر خزانہ اور 2 پی ایم ہاؤس نہیں ہو سکتے۔ یہ مناسب نہیں ہے حکومت کو مذاق بنا دیتا ہے۔دوسری جانب معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعوی ٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’حکومت سازی کےبعدبظاہر ن لیگ/پی پی میں پہلا اختلاف سامنےآرہاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ حکومت کے گھمبیر معاملات اورزیادہ بوجھ اٹھائےجانیکی صورتحال کے پیشِ نظر ن لیگ جلد الیکشن کی سوچ کیطرف گامزن۔یہی خبر آ رہی تھی لندن اجلاس ایجنڈے کے حوالے سے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *