Breaking News

جمائما خاں نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی پہلے اہلیہ جمائما خاں جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمران خاں سے شادی کی تھی اور اُن کے دو بیٹے بھی ہیں جن کے نام سلمان اور قاسم ہیں جو اکثر اوقات پاکستان آتے جاتے رہتے ہیں جبکہ جمائما خاں نے عمران خاں سے علیحدگی کے بعد بھی ہر مشکل وقت میں اُن کا ساتھ نبھایا ہے۔

جمائما خاں ان دنوں لندن میں ہی مقیم ہیں جمائما خاں کا پاکستان کے ساتھ ایک گہرا رشتہ ہے شاید یہی وجہ ہے کہ وہ وزیر اعظم عمران خاں سے علیحدگی کے اتنے سال بعد بھی وہ پاکستانیوں کے ساتھ ٹویٹر پر رابطے میں رہتی ہیں اور پاکستانیوں کے سوالات کے جوابات دیتی رہتی ہیں وہ لندن میں مقیم ہونے کے باوجود عمران خاں کی ہر وقت حوصلہ افزائی کرتی نظر آتی ہیں چند یوم قبل ٹویٹر پر ایک پاکستانی صارف نے جمائما خاں سے سوال پوچھا کہ آپ مسلمان ہیں یا یہودی؟ جس کو جواب دیتے ہوئے جمائما خاں نے کہا کہ ہر ایک دن ۔۔۔ اللہ بہتر جانتا ہے ۔ جمائما خاں کے اس جواب نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے جبکہ ایک صارف نے سوال کیا کہ کیا آپ کبھی عمران خاں کے لئے روئی ہیں ؟ جس پر جمائما خاں نے کہا کہ ” واؤ” جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ایک خصوصی محبت کا رشتہ استوار کئے ہوئے ہیں ۔ دوسری جانب کوٹ لدھا کے قریب تیز رفتار ٹرک نے 2مسافر ویگنیں کو کچل ڈالا،حادثے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد سمیت   12افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 8شدید زخمی ہیں، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز”کے مطابق گوجرانوالہ میں کوٹ لدھا کے قریب تیز رفتار ٹرک نے یکے بعد دیگرے 2مسافر ویگنوں کو کچل ڈالا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے 9افراد کا تعلق گوجرانولہ کے علاقے گرجاکھ سے ہے ،۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *