Breaking News

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ کو شادی کی پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟ جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے تین شادی کی ہیں جن میں سے دوسری اہلیہ طوبی ہیں جو ان دنوں اپنی والدہ کے پاس زندگی گزار رہی ہیں تاہم اب رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ اداکارہ طوبیٰ انور کو شادی کی پیشکش کر دی گئی ہے۔

عامر لیاقت سے علیحدگی کے بعد طوبیٰ انور ان دنوں ڈرامہ انڈسٹری میں مصروف ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی سرگرم دکھائی دیتی ہیں۔ آئے روز طوبیٰ کی جانب سے جہاں پراجیکٹ کے حوالے سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں وہیں وہ اپنی نت اور خوبصورت تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔طوبیٰ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر جہاں سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے وہیں بعض صارفین نے انہیں شادی کی پیشکش بھی طوبیٰ انور کی جانب سے شادی کی پیشکش کے کمنٹس پر فی الحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔ دوسری جانب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے حالیہ معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کرکٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر اسپانسر شپ کی پیشکش کی ہے ۔جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘سری لنکا کے لوگ کرکٹ کو اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا کہ ہم پاکستانی کرتے ہیں لیکن موجودہ صورتحال اتنی اچھی نہیں ہے جس سے لنکن کرکٹ شائقین کو تکلیف ہوئی ہوگی’۔پشاور زلمی کے مالک نے کہا کہ ‘لہٰذا میں سری لنکن کرکٹ کو عالمی کرکٹ کے میدان میں اپنی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے اسپانسر کرنے کے لیے مکمل حمایت کرتا ہوں’۔دوسری جانب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ ملکی معاملات گہرے اور تشویشناک ہیں۔

About Admin

Check Also

خوفناک زلزلے کے 16 سال مکمل ہو گے اور حدیقہ کیانی کا بیٹا بھی 16 سال کا ہوگیا۔ صرف 2 دن کا تھا جب ماں باپ اس سانحے میں جان دھو بیٹھے جب بچہ اٹھایا تو وہ رو رہا تھا ان کی بانہوں میں آتے ہی ۔۔۔۔۔

آج سے پندرہ سال پہلے ، حدیقہ کیانی نے زلزلے سے یتیم بچے کو گود …

Leave a Reply

Your email address will not be published.