Breaking News

وارم ویلکم کرنے کی تیاریاں۔۔۔!!! پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام اچانک تحریک انصاف میں شامل ہوگیا؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وارم ویلکم کرنے کی تیاریاں عروج پر۔۔۔پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام اچانک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گیا؟ پاکستانیوں کے لیے بہت بڑا سرپرائز آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق حکمران جماعت یعنی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی ہے ۔

اہم ترین صوبائی رہنما اورسابق ممبر صوبائی اسمبلی ارشد عمر زئی نے چارسدہ میں منعقدہ ایک شمولیتی جلسے میں اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی۔ ارشد خان عمر زئی نے قومی وطن کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ارشد عمر زئی نے چند روز قبل سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ بنی گالا میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ قومی وطن پارٹی کے صوبائی سربراہ سکندر شیر پاؤ جو کہ آفتاب شیر پاؤ کے بیٹے ہیں وہ ارشد عمر زئی کو منانے میں ناکام ہوئے جس کے بعد انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا۔شمولیتی جلسے سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں سب کو عزت دی جاتی ہے دوسری جانب کزن میرج کے حوالے سے پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے کہا کہ: ” میرے خیال میں صرف 40 فیصد لوگ ہی کزن سے شادی کرنے پر راضی ہوتے ہوں گے کیونکہ وہ بہن بھائیوں کی طرح بڑے ہوتے ہیں لہٰذا کزن سے شادی کرنے کا خیال ناگوار لگتا ہے۔ ” نجی ٹی وی کے شو میں جینیٹک کاؤنسلر ڈاکٹر فضاء اکبر نے بتایا کہ: کزن میرج کی وجہ سے پیدا ہونے والی اولاد مستقبل کے لئے خطرے کا باعث ہے کیونکہ ایک سے دوسرے جسم میں آپسی بیماریاں منتقل ہوتی ہیں اور وہ کچھ عرصے بعد مزید زور پکڑ لیتی ہیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *