Breaking News

نواز شریف کا بڑا فیصلہ ، مسلم لیگ کی قیادت بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، عمران خان کا میاب ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ ۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد،حکومتی کارکردگی کے باعث کئی صحافیوں نے اس بات کا دعوی کیا تھا کہ پی ٹی آئی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ سینئر صحافیوں کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن ابھی بھی مضبوط ہے۔

انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے عوام کی رائے پر مبنی ایک سروے کروایا گیا ہے، جس میں ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کے حوالے سے نتائج حاصل کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ سروے کے دوران عوام کی اکثریت نے حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کو اپنی پسندیدہ جماعت قرار دیا ہے۔ اس سروے کے دوران پاکستان تحریک اںصاف دوسری پسندیدہ اور پیپلز پارٹی تیسری پسندیدہ جماعت قرار پائی۔سروے دوران 27 فیصد لوگوں نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیا۔ جبکہ 24 فیصد افراد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تحریک انصاف کو اپنی پسندیدہ جماعت قرار دیا۔سروے کے دوران سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی صرف 11 فیصد عوام کی حمایت حاصل کر سکی۔ سروے کے دوران عوام سے مزید کچھ سوالات بھی کیے گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کو ’قومی حکومت‘ کا حصہ بننے پر غور کرنے کی پیشکش کی گئی۔جنگ اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نون لیگ کی سینئر قیادت میں ہر شخص کسی نہ کسی سطح پر رابطے میں ہے۔نواز شریف سے حال ہی میں رابطہ کیا گیا تھا کہ وہ قومی حکومت کا حصہ بننے پر غور کریں۔نون لیگ کے سینئر رہنماؤں کی بڑی تعداد اس سیٹ اپ کے حامی تھے۔توقعات تھیں کہ حالات رواں سال جولائی تک تبدیل ہو جائیں گے تاہم نواز شریف اس پر آمادہ نہیں ہوئے۔

About Admin

Check Also

‘پی ٹی آئی نے میرے خلاف سازش کی ، شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر الزام لگا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.