Breaking News

اے آر وائی کے اینکر چوہدری غلام حسین کے دعوے پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان میں سی پیک کا کریڈٹ مسلم لیگ ن کو جاتا ہے ۔ لیکن کیا آرمی چیف نے کبھی کسی صحافی کو بتایا کہ سی پیک میں 19 ارب ڈالرز کی ابتدائی سرمایہ کاری میں سے 9 ارب ڈالر اُس وقت کی ن لیگ حکومت اور دیگر نے ہڑپ کر لیے تھے؟

اس بات کا انکشاف اے آر وائی کے ایک اینکر پرسن نے کیا جس سے کئی لوگ حیرت زدہ رہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق روزنامہ جنگ میں شائع انصار عباسی کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر کئی صحافیوں نے اس انکشاف کی سچائی بارے سوالات اُٹھائے اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے موقف جاننے کی کوشش کی ہم نے بھی دفاعی ذرائع سے رابطہ کر کے جاننے کی کوشش کی آخر کار ایک ذریعہ جو آرمی چیف کے بہت قریب ہیں اُن سے رابطہ ہو جنہوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بتلایا کہ یہ بکواس ہے ، یہ سب بالکل بکواس ہے۔دوسری جانب ایڈیشنل سیشن جج نے لانگ مارچ کے دوران وکلاء پر تشدد کے معاملے میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایڈشنل سیشن جج نے راناثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ سی سی پی او لاہور ، ڈی آئی جی آپریشنز کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے درخواست گزار حیدر مجید کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔100 سے زائد وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ سیکشن 166 ،352 اور 427 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ متعلقہ ایس ایچ او مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کارروائی کرے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *