Breaking News

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔ن لیگ کو تاریخی دھچکا اچانک انتقال کی خبر نے مسلم لیگ ن کو ہلا کے رکھ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج ایک اہم ترین شخصیت کے بارے میں افسوس ناک سامنے آئی ہے۔

ن لیگ کو تاریخی دھچکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے ۔۔ انا للہ واناالیہ راجعون ، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار یعقوب بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔ واضح رہے کہ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار یعقوب کو دل کا دورہ پڑنے پر ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد لے جایا گیا تھا تاہم وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے ، اللہ پاک ان کی قبر کے منازل آسان فرمائے۔آمین۔۔۔دوسری جانب عمران خان کا متنازعہ بیان نشر کرنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران دیے گئے متنازعہ بیان کے حوالے سے ایکشن لیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پیمرا نے سابق وزیر اعظم کے بیان کو قومی سلامتی کیلئے خطرناک قرار دے کر تمام ٹی وی چینلز پر مذکورہ بیان نشر یا نشر مکرر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی سیاست کریں حد سے تجاوز نہ کریں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جب میں ترکی میں معاہدوں پر دستخط کر رہا ہوں تو عمران نیازی ملک کے خلاف دھمکیاں دے رہا ہے ، اگر کسی ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی عوامی عہدے کے لیے نااہل ہے تو ان کا تازہ ترین انٹرویو کافی ہے ، اپنی سیاست کرو لیکن حد سے تجاوز کرنے اور پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کریں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *