Breaking News

خوش آمدید ، جی آیاں نوں!!!پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام اچانک تحریک انصاف میں شامل ہوگیا ؟پاکستانیوں کے لیے سر پرائز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جی آیاں نوں خوش آمدید۔۔۔پاکستانی سیاست کا کونسا بڑا نام اچانک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گیا؟ پاکستانیوں کے لیے بہت بڑاسرپرائز آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت یعنی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بڑی سیاسی وکٹ اڑا لی ہے ۔

اہم ترین صوبائی رہنما اورسابق ممبر صوبائی اسمبلی ارشد عمر زئی نے چارسدہ میں منعقدہ ایک شمولیتی جلسے میں اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی۔ ارشد خان عمر زئی نے قومی وطن کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ارشد عمر زئی نے چند روز قبل گورنر کے پی کے شاہ فرمان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ قومی وطن پارٹی کے صوبائی سربراہ سکندر شیر پاؤ جو کہ آفتاب شیر پاؤ کے بیٹے ہیں وہ ارشد عمر زئی کو منانے میں ناکام ہوئے جس کے بعد انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا۔شمولیتی جلسے سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں سب کو عزت دی جاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان دن میں بھی خواب دیکھنے لگے ہیں دوسری جانب سمیع ابراہیم کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کر دیا۔ہم باہر سے جو چیزیں منگواتے تھے تو اس کی ادائیگی ڈالر میں کرتے تھے لیکن اب حکومت نے بہت ساری چیزوں پر پابندی لگا دی ہے۔اب کوئی باہر سے گاڑی بھی امپورٹ نہیں کر سکتا جو کہ بہت خوش آئند ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *