Breaking News

سب کچھ پانی پانی ہو گا ،ٹکا کر بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضھ رہے کہ اس بار ملک بھر میں بارشیں انتہائی کم ہوئی ہیں جس کی وجہ سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ کم ہوتا جا رہا ہے خشک سالی کا سامنا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مون سون بارشیں وقت سے پہلے شروع  ہونے اورمعمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونے والی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران معمول سے زیادہ بارشیںہوگی ۔وسطی پنجاب اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق برف زیادہ پگھلنے سے دریائے سندھ کے بہا ئومیں اضافہ ہو گا۔ دوسری جانب حکومت کے حالیہ معاشی لحاظ سے کیے گئے عوام دشمن فیصلوں کے باوجود میڈیا پر حکومتی اقدامات کی تعریفوں کے پُل باندھے جا رہے ہیں جس پر صارفین کی جانب سے میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ وہ حقائق سے ہٹ کر اپنے مفادات کی صحافت کر رہے ہیں۔میڈیا کو اس طرح کی صحافت پر تنقید کے ساتھ ساتھ زرد صحافت چھوڑنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے اور اس مقصد کیلئے سوشل میڈیا پر ٹوکرا صحافت بند کرو کا ٹرینڈ بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے جس پر صارفین تنقیدی ٹویٹس کر رہے ہیں۔اس پر تحریک انصاف آفیشل نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ چینلز جو پٹرول پمپ کی قیمتوں میں ریکارڈ مہنگائی کی اطلاع نہیں دے رہے ہیں شاید ان کے ٹاک شوز پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ میڈیا نے امپورٹڈ گورنمنٹ کے اشتہارات سے اپنی منافقت اور دوہرا معیار ظاہر کر دیا ہے۔ روایتی میڈیا کے لیے کتنا شرمناک دور ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *