Breaking News

’’وزیرخارجہ بلاول بھٹو حلف اٹھاتے ہی ۔۔۔۔‘‘ سلیم صاف اور کامران خان کا بڑا انکشاف، خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے وزارت اٹھانے کے بعد منظر عام سے غائب ہیں ۔اس حوالے سے سینئر صحافی سلیم صافی اور سینئر اینکر پرسن کامران خان نے سوالات اٹھاتےہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی جائے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی نے کہا ہے کہ ’’پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو حلف اٹھاتے ہی ملک سے غائب ہیں۔وزیراعظم سے درخواست ہیں کہ انہیں پاکستان کے دورے کے دعوت دیں تاکہ یہاں کے حالات سے بھی تھوڑی اگاہی حاصل کرسکیں۔جبکہ سینئر اینکر پرسن کامران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ’’وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری حلف اٹھانے کے بعدتقریباً گمشدہ ہیں ،میڈیا انکی گمشدگی پرمضطرب ہے ۔سینئر صحافی نے کہا ہے کہ ویسے بھی بلاول کےآئی ایم ایف ، ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے حوالے سے آہنی موقف پر ان کی حکومت کے فیصلوں پر تبصرے درکار ہیں۔کامران خان نے بلاول کی عدم موجودگی میں پیٹرول ڈیزل قیمتیں 60 رپے لیٹر بڑھ گئیں غصیلا ردعمل درکار ہے۔پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو حلف اٹھاتے ہی ملک سے غائب ہیں۔ وزیراعظم سے درخواست ہیں کہ انہیں پاکستان کے دورے کے دعوت دیں تاکہ یہاں کے حالات سے بھی تھوڑی اگاہی حاصل کرسکیں۔حلف اٹھانے کے بعدتقریباً گمشدہ ہیں میڈیا انکی گمشدگی پرمضطرب ہے ویسے بھی بلاول کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے آہنی موقف پر انکی حکومت کے فیصلوں پر تبصرے درکار ہیں بلاول کی عدم موجودگی میں پیٹرول ڈیزل قیمتیں 60 رپے لیٹر بڑھ گئیں غصیلا ردعمل درکار ہے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *