Breaking News

وفاداریوں کی تبدیلی۔۔۔!!! قمر الزمان کائرہ نے عمران خان کو سرپرائز دے دیا ، ملکی سیاست میں نیا موڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاداریوں کی تبدیلی۔۔۔!!! پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ نے عمران خان کو سرپرائز دے دیا ، ملکی سیاست میں نیا موڑ آ گیا۔ سینیئر سیاستدان قمر زمان کائرہ کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا ہے۔ وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وفاقی وزیر اطلاعات بھی رہ چکے ہیں۔

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت گرانے کے لیے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کرا ئیں، اتحاد کی پیش کش کرنا جمہوری طریقہ ہے حکومت کے اتحادی ان سے ناراض تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کسی سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں، ان کے ساتھ کیسے چلا جا سکتا ہے؟قمر زمان کائرہ نے یہ بھی کہا کہ سابقہ وفاقی حکومت نے جتنے وعدے کیے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں ہوا علی زیدی کچرا صاف کرنے آئے تھے، وہ بھی ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں چل سکے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے کیلئے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کرکے 7 کردئیے۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا اور انہوں نے تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس کی حد 12لاکھ روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا۔بجٹ تجویز کے مطابق 6 لاکھ روپے تک آمدن پر ٹیکس استثنیٰ ہوگا اور 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک تنخواہ پر 100 روپے ٹیکس ہوگا۔بجٹ میں 12 لاکھ سے 24 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر 7 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے جبکہ 24 لاکھ سے 36 لاکھ آمدن تک 84 ہزار فکس رقم ادا کرنا ہوگی اور اسی سلیبز  پر 12.5 فیصد انکم ٹیکس الگ ٹیکس ہوگا۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *