Breaking News

جس شخص کو شہباز شریف چیئرمین نیب لگانے کا سوچ رہے ہیں وہی انکو گرفتار کرے گا ۔۔۔۔حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طاقتور حلقوں کے پاؤں پکڑنے کے بجائے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ بجٹ کے بعد لگتا ہے۔

حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت ہو جائے گی۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت کو آئی ایم ایف کسی صورت نہیں مانے گا، عالمی اداروں کو بھی موجودہ حکومت کی نااہلی کا پورا یقین ہے۔عمران خان نے کہا کہ انہیں لگتا ہے طاقتور حلقے جاری سیاسی و معاشی بحران سے پریشان ہوچکے ہیں، موجودہ صورت حال سے نکلنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ لانگ مارچ ختم ہو گیا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پوری قوت سے لانگ مارچ اسلام آباد لائیں گے جبکہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ شہبازشریف اور خورشید شاہ ایک بار پھر وہی غلطی کرنے جارہے ہیں جو انہوں نے پہلے کی ، جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگوایا جس نے دونوں کو گرفتار کیا ، اب ایک بار پھر جس نام پر غور ہو رہا ہے وہ ۔۔۔۔۔مزید تفصیلات اس ویڈیو میں ۔۔۔۔

About Admin

Check Also

‘پی ٹی آئی نے میرے خلاف سازش کی ، شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر الزام لگا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.