Breaking News

گھی کی قیمت میں اچانک بہت بڑی تبدیلی قیمت جان کر آپ کو حیرات کا جھٹکا لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وا ضح رہے کہ گزشتہ حکومت یعنی تحریک انصاف کے درو حکومت میں مہنگائی میں کافی اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے حکومت کو سخت تنقیدد کا سامنا کرا پڑا تھا تاہم بعد میں قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی تھی اب نئی آنے والی حکومت کے لئے مہنگائی کو کنٹرول کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔

گھی فی کلو 55روپے کم کر دیا گیا، ایک کلو کی قیمت کتنی ہو گئی؟ عوام کیلئے بڑا ریلیف۔۔۔بجٹ آنےکےبعدعوام کیلئے بڑا ریلیف بھی آگیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 55 روپے فی کلو سستا کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھی 355 سے کم کرکے300روپے فی کلو کردیا گیا۔ یکم جون کو گھی 260 سے بڑھاکر 355 روپےفی کلوکیا گیا تھا۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکچ دیا تھا ،سابقہ حکومت نے سبسڈی والے گھی کی قیمت 260 روپے فی کلو مقرر کی ہے۔ دوسری جانب محکمہ بجلی کے ملازم نے اپنی موٹرسائیکل کے چالان کا بدلہ لینے کے لیے پولیس اسٹیشن کی بجلی کی لائن کاٹ ڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر بریلی میں پولیس اہلکار نے سوارپ نامی شہری کے پاس موٹر سائیکل کے کاغذات نہ ہونے پر پانچ سو بھارتی روپے کا چالان کاٹا۔ مذکورہ شخص محکمہ بجلی کا ملازم نکلا اور اس نے طیش میں آکر پولیس اسٹیشن کی بجلی گُل کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوارپ نے ساتھی ملازمین کے ساتھ مل کر پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹنے کا منصوبہ بنایا۔واقعے کا علم ہونے پر ملازم نے انکشاف کیا کہ اس پولیس اسٹیشن پر چوری کی بجلی چلتی ہے جہاں کوئی میٹر بھی نہیں، یہ ایک غیرقانونی عمل ہے۔

About Admin

Check Also

‘پی ٹی آئی نے میرے خلاف سازش کی ، شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر الزام لگا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.