Breaking News

صرف 20 روپے میں اسلام آباد کے ایک سرائے میں رات گزارنے والا ارشاد پاکستان کا نامور صحافی کیسے بنا ؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے نامور صحافی ارشاد بھٹی کی اہلیہ کے انتقال کو لگ بھگ 4 ماہ گزر چکے ہیں ، چند ہفتے قبل نامور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اینکر عمران خان کے پروگرام میں اپنی زندگی میں مرحومہ اہلیہ کا کردار بیان کیا اور تسلیم کیا کہ انکی کامیابی کے پیچھے ان کی اہلیہ کا ہاتھ تھا ۔ ارشاد بھٹی کی اہلیہ نے ان پر سب سے بڑا احسان کیا کیا ؟ ارشاد بھٹی کی زبانی اس ویڈیو میں جانیے۔

 

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *