Breaking News

وہ دِن آگیا جس کا سب کو انتظار تھا!!!سابق سپہ سالار ’ راحیل شریف‘ کی زندگی میں خوشیوں کا سماں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف 16جون 1956ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے، ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے۔راحیل شریف میجر شبیر شریف شہید کے چھوٹے بھائی ہیں،جنھوں نے 1971 میں جرات اور بہادری کی مثال کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارضِ وطن پرجاں نثار کی۔

میجر شبیر شریف شہید کو پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا تھا۔سابق آرمی چیف راحیل شریف گورنمنٹ کالج لاہور سے فارغ التحصیل ہیں، انھوں نے فوجی تربیت پی ایم سے کاکول سے حاصل کی،انھوں نے ملٹری اکیڈمی کاکول سے 54 واں لانگ کورس پاس آؤٹ کیا۔ستائیس نومبر 2013 کو سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے انہیں پاکستانی فوج کا سپہ سالار مقرر کیاتھا۔راحیل شریف نے آرمی چیف کی حیثیت سے 29 نومبر 2016ء تک خدمات انجام دے کر پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کی۔پاکستانی افواج کے سابق سپہ سالار جنرل راحیل شریف چھیا سٹھ برس کے ہو گئے ان کی سالگرہ 16جون جمعرات کو منائی گئی ہے۔ دوسری جانب ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد ان کی کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت اپنی زندگی میں کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ جو کچھ ہے اب دانیہ کا ہے۔نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق  نجی ویب سائٹ سے گفتگو میں دانیہ ملک  کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت انتقال سے قبل کئی مرتبہ کہہ چکے تھے کہ اب جو کچھ بھی ہے وہ دانیہ کا ہے پہلی بیوی بچوں اور دوسری اہلیہ کو ان کا حصہ دے چکا ہوں۔ دانیہ کی والدہ نے کہا کہ ہم نے خلع کا کیس دائر کیا تھا اور وہ جج کے پاس پہنچا بھی نہیں تھا کہ عامر لیاقت وفات پاگئے دانیہ اب ان کی بیوہ ہے۔

About Admin

Check Also

‘پی ٹی آئی نے میرے خلاف سازش کی ، شاہ محمود قریشی نے اپنی ہی پارٹی پر الزام لگا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر …

Leave a Reply

Your email address will not be published.