Breaking News

پاکستان کا پہلا سولر اے سی مارکیٹ میں آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیسا کہ ہر کسی کے علم میں ہے کہ موسم گرما اپنے عروج پر ہے ان حالات میں طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کا بُرا حال کر دیا ہے۔ لوڈ شیڈنگ تو اپنی جگہ بجلی کی قیمتیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ  بجلی کے بل ادا کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں رہا۔

ان حالات میں سولر سسٹم کی جانب ہر کوئی دیکھ رہا ہے تاکہ لوڈ شیڈنگ کے جھنجھٹ اور مہنگی بجلی کے بل ادا کرنے سے بچا جا سکے ایسے میں پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے جب پاکستان کا پہلا سولر اے سی مارکیٹ میں آ گیا ہے جس سے عام لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سولر اے سی کس طرح کام کرتا ہے ، کتنی کولنگ کرتا ہے اس کے لئے کس قدر سولر سسٹم درکار ہے یہ سب کچھ آپ نیچے ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *