Breaking News

شوہر رات کو کسی کام کے لئے باہر جاتے ہوئے اپنی کوئی چیز گھر پر بھول گیا، جب چیز لینے کے لئے واپس گھر آیا تو گھر کے بیڈ روم میں ایسا شرمناک منظر دیکھ لیا کہ پاؤں تلے سے زمین نکل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عشق چھپتا نہیں چھپانے سے۔۔۔  ایک شخص نے غیر موجودگی کا فائدہ اٹھانے والی اپنی بیوی کو آشنا کیساتھ حرکات کرتے رنگے  ہاتھوں پکڑ لیا ۔ ایک شخص نے اپنی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر آشنا کو گھر بلانے اور پھر نازیبا حرکات کرنے والی بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ممبئی میں چالاک خاتون نے اپنے شوہر کے سامنے موقف اپنایا کہ ملزم اس کے ساتھ کچھ غلط کرنا چاہتا تھا ۔ پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر رات کو کسی کام کیلئے گھر سے نکلا تو اسے محسوس ہوا کہ کوئی ضروری چیز گھر بھول آیا ہے جس کے بعد وہ گھر واپس لوٹا تو کسی اجنبی کو اپنی بیوی کیساتھ بیڈروم میں دیکھ کر حیران رہ گیا ۔ دونوں اپنی حرکات میں مصروف تھے۔ اپنے شوہر کو کمرے میں دیکھ کر خاتون نے مدد کیلئے شور شروع کر دیا جس پر اس نے ملزم کو پکڑ لیا جو اپنے کپڑے اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ خاتون نے پولیس کو اپنی درخواست میں بتایا کہ اس کی سال او ر سسر دوسری منزل پر سو رہے تھے جبکہ اس نے اپنے خاوند کیلئے گھر کا دروازہ کھلا چھوڑا ہوا تھا کہ اچانک ایک اجنبی اند ر گھس آیا اور اپنا نشانہ بناڈالا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ہمسائیوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے جنہوں نے بتایا کہ ملزم خاتون کا دوست ہے جو اسے ملنے متواتر آیا کرتا تھا مگر اس کی درخواست پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

About Admin

Check Also

بچے وقت سے پہلے کیوں بالغ ہونے لگے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل بچوں کا وقت سے پہلے بالغ یعنی جوان ہونے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *