Breaking News

سیاسی صورتحال تیزی سے بدلنے لگی!! اہم سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن قریب آتا دیکھ کر اور تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اہم سیاسی شخصیات نے اُڑان بھر لی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کا کیمپ جوائن کر لیا ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف کے ؐکالف کیمپوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری حفیظ اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پی پی 199 کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری حفیظ اختر نے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان باضابطہ اعلان کیا۔ چوہدری حفیظ اختر 2013 کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر ایم پی اے بنے تھے۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *