Breaking News

پی پی 217ملتان کا ضمنی الیکشن : زین قریشی بمقابلہ سلمان نعیم ، یعنی شاہ محمود قریشی بمقابلہ جہانگیر ترین ۔۔۔۔۔علاقے میں کسے فیورٹ قرار دیا ج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن 17 جولائی کو ہونگے ، ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ آخری مرحلے پر ہے ، ملتان کے حلقہ پی پی 217 سے سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے زین قریشی کو میدان میں اتار دیا ہے جنکے مقابلے پر منحرف پی ٹی آئی رہنما اور ترین گروپ کے سلمان نعیم ہیں۔ جنہوں نے 2018 کے الیکشن میں شاہ محمود قریشی کو شکست دی تھی، اس وقت حلقہ پی پی 217 کی سیاست کس رنگ میں ہے ، کسے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے اور کون شدید مشکلات کا شکار ہے ، ساری باتیں اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *