Breaking News

عمران خاں کے دیرینہ ساتھی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح  آج ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

 پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ملک محمد ریاض مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے جس کے باعث انہیں اسپتال لایا گیا تھا، ان کا ایک آپریٹ بھی تجویز کیا گیا لیکن ان کی طبیعت نہ سنبھل سکی اور وہوفات پا گئے،ان کی نماز جنازہ آج 27 جون بروز پیر دن 3 بجے برسلز کے ایور قبرستان میں ادا کر دی گئی جسکے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا ۔ دوسری جانب لاہور ہائیکور ٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی 6ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا درست قرار دے دی ۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق میانوالی کے غلام حسین نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی تھی جس پر پہلی بیوی آسیہ نے مقامی عدالت میں کیس فائل کیا تھا کہ پہلی بیو ی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ملزم کو سخت سزا سنائی جائے اور میانوالی کی ٹرائل کورٹ نے غلام حسین کو 6ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی، جس پر ملزم نے اپنی سزا کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا کہ سزا کو کالعدم قرار دیا جائے ۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم نے ملزم کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے میانوالی کی مقامی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اور ملزم کو 6ماہ قید اور 5لاکھ جرمانے کی سزا درست قرار دے دی ۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *