Breaking News

‏مولانا نے نمازِ جمعہ کا سلام پھیرا ہی تھا کہ ایک نمازی نے بلند آواز سے مولانا صاحب سے گزارش کی کہ۔۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)‏ مولانا نے نمازِ جمعہ کا سلام پھیرا ہی تھا کہ ایک نمازی نے بلند آواز سے مولانا صاحب سے گزارش کی کہ مہربانی فرما کر پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کے لیے بھی دعا فرما دیں۔ ‏مولانا صاحب نے نظر بھر کر نمازیوں کی طرف دیکھا ۔

اور کہا اس سے پہلے ایک ضروری اعلان ہے، مولانا صاحب نے جیب سے ایک لفافہ نکالا اور بولے کہ کسی کے تین‏ ہزار روپے گرے ہیں جس کے ہوں وہ نشانی بتا کر لے سکتا ہے اس کے بعد دعا ہوگی اسکے ساتھ فوراً ہی 5 نمازی کھڑے ہوگئے۔ مولانا صاحب نے فرمایا کہ یہ پیسے مجھے میری بیوی نے دیے ہیں سودا سلف لانے کے لئے آپ سب تشریف رکھیں اور دوسروں کو ٹوپیاں پہنانے سے باز آ جائیں پاکستان کی معاشی حالات خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔نوٹ:تحریر کا تصویر سے کوئی تعلق نہیں ہے آپ نے صرف اس لڑکی کی وجہ سے یہ سب پڑھا ہے شکریہ۔۔۔۔۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔نجی ٹی وی کی ہوسٹ اور اداکارہ جگن کاظم کے مارننگ شو میں ٹاک ٹاکرز کو بلا کر قابل اعتراض کھیل کھیلنے اور نشرکرنے کے معاملے پر پیمرا نے نوٹس لے لیاہے اور ” اے پلس ٹی وی “ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مختصر اعلامیے میں نجی چینل کو نوٹس جاری کرنے سے متعلق بتایا گیا۔مختصر اعلامیے میں کہا گیا کہ پیمرا نے اے پلس ٹی وی کے مارننگ شو ‘مارننگ ود جگن ‘ میں نامناسب اور قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر چینل کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔

About Admin

Check Also

بچے وقت سے پہلے کیوں بالغ ہونے لگے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل بچوں کا وقت سے پہلے بالغ یعنی جوان ہونے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *