Breaking News

ووٹرز ایک الیکشن میں ایک کو جتواتے ہیں اور اگلے الیکشن میں دوسرے کو ۔۔۔۔۔۔مگر اس بار پنجاب کے ایک اہم ضلع میں کس کے جیتنے کی باری ہے ؟ ضمنی الیکشن کے حوالے سے دلچسپ رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے حمزہ شہباز کا فیصلہ آنے کے فوری بعد جن نکات پر بحث شروع ہوئی ان میں سے ایک یہ بھی تھا کہ کیا اب منحرف اراکین کے بیس حلقوں میں انتخابات ہوں گے یا نہیں؟دلیل دینے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ابتدائی طور پر خیال یہ تھا ۔چونکہ وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب ہی کالعدم ہو گیا ہے اور صورتحال 16 اپریل کی تاریخ پر واپس چلی گئی ہے اس لیے منحرف اراکین نے ووٹ ڈالا ہی نہیں ،لہذا وہ منحرف ہوئے ہی نہیں ،جب کوئی منحرف ہی نہیں ہوا تو ضمنی الیکشن کیوں ہو گا؟ تھوڑی ہی دیر بعد صورتحال واضح ہونی شروع ہوئی اور اندازہ ہوا کہ منحرف اراکین منحرف بھی ہو چکے ہیں ، ان کا ووٹ شمار بھی نہیں ہوگا اور ان کا انتخاب بھی شیڈول کے مطابق ہو گا۔لہذا اب جب انتخاب ہو ہی رہا ہے تو ہم حلقوں میں جاری انتخابی مہمات کے جائزے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہیں ۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *