Breaking News

بنی گالہ کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟ روس کے 20 ارب ڈالر کس نے پاکستان نہ آنے دیے؟ عمران خان کے سابق دوست محسن بیگ نے اندر کی باتیں بتا دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنی گالہ کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟ روس کے 20 ارب ڈالر کس نے پاکستان نہ آنے دئیے؟ سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق دوست محسن بیگ نے اندر کی باتیں بتا دیں بنی گالہ کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟ روس کے 20 ارب ڈالر کس نے پاکستان نہ آنے دیے؟

عمران خان کے سابق دوست محسن بیگ نے اندر کی باتیں بتا دیں دوسری جانب پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان چینی قرض کی وصولی کے بعد رْک گیا ہے جب ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر زکی حد عبور کر گئے۔پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑھتی درآمدات اور بیرونی قرضے کی ادائیگی کی وجہ سے گذشتہ کئی ہفتوں سے کمی دیکھی جا رہی تھی۔چین بینکوں کی جانب سے پاکستان کے لیے گذشتہ دنوں 2.3 ارب ڈالر قرض کی منظوری اور اس کی وصولی کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر 14.120 ارب ڈالر زسے بڑھ کر 16.196 ارب ڈالرز ہو گئے تاہم تجارتی بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں کمی دیکھی گئی جو 5.973 ارب ڈالر زکی سطح سے گر کر 5.887 ارب ڈالرز ہوگئے ہیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *