Breaking News

’’ جہاں بھی جاتا ہوں مجھے کہا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔‘‘ عمران ریاض خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے نامور اینکر عمران خان کئی حوالوں سے شہرت رکھتے ہیں لیکن ان دنوں وہ تحریک انصاف کی حمایت اور موجودہ حکمران جماعتوں کی مخالفت کی وجہ سے معروف ہیں لیکن آخر کیا وجہ تھی کہ وہ اس اقدام پر مجبور ہو گئے،ٹی وی پر آن ائیر جانے اور پھر ایک شہر میں رہنے میں کن مشکلات کا سامنا ہے۔

اور پولیس اہلکار انہیں خفیہ طور پر کیا پیغامات پہنچاتے ہیں، یوٹیوب چینل کے مطابق عمران ریاض خان کا کہنا تھا کہ یا تو آپ آزاد رہ سکتے ہیں یا پھر غلام رہ سکتے ہیں، ان کے آن ائیر جانے پر پابندیاں ہیں لیکن سوال تو کریں گے جس کا جواب تو دینا ہو گا، اینکر عمران ریاض خان کا یو ٹیوب چینل پر کہنا تھا کہ غدار بھی ہوں تو آپ کے سامنے کھڑا ہوں، باغی بھی ہوں تو آپ کے سامنے کھڑا ہوں کس چینل پر آن ائیر نہیں جا سکتا، جہاں جاتا ہوں منع کر دیتے ہیں کہ اس کو آن ائیر نہیں کرنا، ایک شہر میں ٹک کر نہیں رہ سکتا، ملٹی پل چیزیں ہیں لیکن اس کے باوجود آخر میں ایک بات کرکے جاؤں گا سوال تو کریں گے اور جواب دینا پڑے گا، ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پنجاب میں ہیں اور پولیس والے ان کو گھر آ کر یہاں سے چلے جانے کو کہتے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ آپ جتنی دیر لاہور میں ہیں ہمیں مصیبت پڑی رہے گی کیونکہ میں اس حکومت کو اکثریت نہیں اقلیت تصور کرتا ہوں، انہوں نے کراچی میں گرفتار ہونے والے ارسلان کے بارے میں بتایا کہ اس کا زیادہ تعلق ایم کیو ایم سے ہے اور وہ تنقید کرتا ہے بڑا ٹیکنیکل، پھر بھی اسے چند گھنٹوں میں رہا کرنا پڑ گیا کیونکہ اس دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں، اینکر عمران ریاض خان نے کہا کہ یہ وہ لوگ نہیں ہیں کہ جو آپ چاہیں گے تو کر دیں گے نہیں، ٹکر کے لوگ ہیں ٹکر دیں گے تھوڑی۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *