Breaking News

ٹائی کوٹ پہنے اس معصوم بچے کو پہچان سکتے ہیں جس کا شمار آج بڑی شخصیات میں ہوتا ہے؟ 80 فیصد لوگ نہیں پہچان پائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن۔ یقیناً بہت سی فیملیز کے لیے اُن کی زندگی کے بچپن کا کچھ حصہ بہت یادگار ہوتا ہے جو ایک حسین یاد بن کر سمٹ جاتا ہے۔ ماضی کے دنوں میں لوٹ جانا ممکن تو نہیں مگر تصویروں میں بچپن کے دور کی خوشبو محسوس کی جا سکتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ مختلف شعبوں میں کام کرنے والی مشہور شخصیات بھی اپنے بچپن کو دنوں کو یاد کرتی ہیں اور اپنی ماضی کی تصاویر شئیر کرتی ہیں۔ آج ہم ایک مشہور ٹیلی وژن شخصیت کے بچپن کی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جو کبھی ایک عام انسان تھا اور عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتا تھا مگر آج اللہ نے اسے بہت ترقی اور اونچی پہچان دی۔ تو بتائے نیچے دی گئی تصویر میں بچہ کون ہے جسے آپ کچھ کچھ پہچاننے کی کوشش کر رہے ہوں گے؟ یہ بچہ پاکستانی صحافت کی دنیا میں اپنی پہچان قائم کرنے والے وسیم بادامی ہیں جو مداحوں کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے جرنلسٹ ہیں۔ وسیم بادامی آج کسی سیلیبریٹی سے کم نہیں ہیں۔ ان دنوں وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

About Admin

Check Also

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟ سیاسی ماہرین نے عوام کو صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *